عیدالفطر کے موقع پر عوام کیلئے بڑی خوشخبری

13 Apr, 2023 | 09:14 PM

سٹی 42: قومی ایئر لائن (پی آئی اے)نے عیدالفطر پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

ترجمان پی آئی اے نے کہاہے کہ عیدالفطر پر کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے، کرایوں میں کمی کااطلاق 22 اور23 اپریل کو ہو گا۔

مزیدخبریں