حکومت نے عیدالفطر پرچھٹیوں کا اعلان کردیا

13 Apr, 2023 | 07:54 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

وزارت داخلہ نے کہاہے کہ عیدالفطر کی چھٹیاں 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی ،وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔

مزیدخبریں