ویب ڈیسک: اسپیکر راجہ پرویز اشرف نےکل جمعہ کو قومی اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی، وزرا اور مشیران کے علاوہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی خصوصی طورپر شریک ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ عسکری حکام ملک کی سکیورٹی کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجزپربریفنگ دیں گے۔