ویب ڈیسک: انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
انٹربینک میں ڈالر ایک روپے67 پیسے سستا ہوکر 284 روپے 95 پیسے میں دستیاب ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ایک ڈالر 286 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.10 روپےکم ہوکر 292.90 روپےکا ہے۔