لاہور کے اہم مقامات بند ، ٹریفک کی روانی شدید متاثر ، دفاتر جانے والے افراد خوار ہوگئے، سکیم موڑ، یتیم خانہ،موہلنوال،داروغہ والا، چونگی امرسدھو، بھٹہ چوک عام ٹریفک کیلئے بند ہے،جبکہ شاہدرہ موڑ امامیہ کالونی کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا، موٹروے بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلی ہے۔
لاہور شہر بند !
13 Apr, 2021 | 10:33 AM
Read more!