ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغیرلائسنس میڈیکل سٹور چلانے والوں کی شامت آ گئی

medical store
کیپشن: medical store
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق)بغیرلائسنس میڈیکل سٹور چلانے، غیر معیاری ادویات کی فروخت کے معاملے پرڈرگ انسپکٹرز نے 50 چالان ڈرگ کورٹ میں پیش کر دئیے۔
تفصیلات کے مطابق بغیرلائسنس میڈیکل سٹور چلانے، غیر معیاری ادویات کی فروخت کے معاملے پرڈرگ انسپکٹرز نے 50 چالان ڈرگ کورٹ میں پیش کر دئیے ہیں۔30 میڈیکل سٹورز مالکان کو مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ جرمانہ کر دیا گیا جبکہ چیئرمین ڈرگ کورٹ نے تابرخاست عدالت قید کی بھی سزا سنائی۔

فارمیسی میڈیکل سٹور تاجپورہ، فل پلاس میڈیکل سٹورعلامہ اقبال ٹاو¿ن ،ایوب فارمیسی باٹا پور، نیو میڈیکل سٹور کینٹ سمیت 30 میڈیل سٹورز مالکان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔