تمام کوششوں کے باوجودہ پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت تعمیر نہ ہوسکی

13 Apr, 2018 | 06:15 PM

عطاءسبحانی

علی اکبر:اراکین اسمبلی کا پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں اجلاس کرنے کا پورا نہ ہو سکا۔ سپیکر رانا محمد اقبال خان کی کوشش کے باجودہ سپیکر کی عمارت تعمیر نہ ہو سکی۔

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کی جانب سے بھر پور کوشش کی جارہی ہے کہ پنجاب حکومت مئی میں اپنا متوقع بجٹ کا اجلاس نئی عمارت میں کر سکے، تاہم ذرائع کے مطابق زیر تعمیر عمارت کو مکمل ہونے میں کم از کم آٹھ ماہ درگار ہیں جس کے باعث موجودہ اراکین اسمبلی نئی عمارت میں اجلاس نہیں کر سکے گے۔

مزیدخبریں