راوی شہر میں ایشیا کی بہترین سبزی منڈی بنے گی 

12 Sep, 2024 | 11:44 PM

بسام سلطان :راوی شہر میں ایشیا کی بہترین سبزی منڈی بنے گی ۔ وزیر زراعت پنجاب  نے  شہریوں  کو  خوشخبری  سنا دی 

وزیر زراعت پنجاب نے کہا ہے راوی شہر میں بننے والی ایشیاء کی بہترین سبزی منڈی ہوگی،مزدور، ٹھیلے والوں کیلئے میٹرو اور سپیڈوبس کاروٹ یہاں تک چلایا جائیگا،ٹماٹر،پیاز کی فارمنگ، کولڈ سٹوریج ایسی ہو کہ عام آدمی سستے داموں خرید سکے
عمران امین نے کہا 300ایکٹر پر بننے والی منڈی کالا خطائی کو ہرطرف سے راستوں کی رسائی ہوگی، سبزیوں اور پھلوں کی درآمد کیلئے ایکسپورٹ زون بنائیں گے، 
 طارق بسرا  نے کہا 50فیصدراضی کہ کالاخطائی سبزمنڈی منتقلی ہوباقی جلدراغب ہوجائیں گے، 

مزیدخبریں