انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی خبر آگئی

12 Sep, 2024 | 06:46 PM

ویب ڈیسک : انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت کے حوالے سے خبر آگئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر10 پیسےکمی سے278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کابھاؤ 280 روپے 85 پیسے برقرار ہے۔

مزیدخبریں