ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 نیشنل منیجمنٹ کالج کا نام تبدیل کرکےپاکستان ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کالج رکھ دیا گیا

 نیشنل منیجمنٹ کالج کا نام تبدیل کرکےپاکستان ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کالج رکھ دیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : نیشنل منیجمنٹ کالج کا نام تبدیل , نیا نام پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کالج رکھ دیا گیا۔

 نیشنل منیجمنٹ کالج کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ نیشنل منیجمنٹ کالج کا نیا نام پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کالج رکھ دیا گیا۔  کا لج کے نئے نام کی منظوری بورڈ آف گورنر نے دی ۔ نام نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے ریکٹر ڈاکٹر اعجاز منیر نے تبدیل کیا ہے۔ کالج میں گریڈ 20 کے تمام گروپ کے افسران نیشنل منیجمنٹ کورس کر کے آتے ہیں ۔

Ansa Awais

Content Writer