غربت اور گھریلو تنگدستی کسے تنگ 2 افرادنے خودکشی کر لی

12 Sep, 2024 | 09:35 AM

فاران یامین : رائیونڈ  کے علاقے میں غربت اور گھریلو تنگدستی کسے تنگ 2 افرادنے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

 تفصیلات کے مطابق پہلے واقعے میں رمضان نامی شخص نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی،  رمضان بے روزگار تھا اور 4 بچوں کا باپ تھا۔

 دوسرے واقعے میں فیکٹری ورکر نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا،مرحوم مانگا روڈ پر فیکٹری میں کام کرتا تھا۔

 پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
 

مزیدخبریں