‏مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے

12 Sep, 2023 | 12:42 PM

Imran Fayyaz

‏مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے،‏سینیٹر رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے۔
رانا مقبول ریٹائرڈ پولیس آفیسر تھے،رانا مقبول سی ایم ایچ ہسپتال میں گزشتہ دو روز سے داخل تھے،مرحوم کی میت سی ایم ایچ میں ہی موجود ہے۔رانا مقبول احمد مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا،رانا مقبول کی نماز جنازہ کل اداکی جائے گی۔
 

مزیدخبریں