پھلو ں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ .منگل 12ستمبر,2023

12 Sep, 2023 | 10:09 AM

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ۔منگل 12ستمبر،2023

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 190روپے
آڑو درجہ اول فی کلو 165روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 140روپے
گرما درجہ اول فی کلو 72روپے
آلو بخارہ درجہ اول فی کلو 360روپے
امرود  درجہ اول  فی کلو 135روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ ۔منگل 12ستمبر،2023

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 75روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 75روپے
لہسن چائنہ فی کلو 250روپے
لہسن دیسی فی کلو 260روپے
شملہ مرچ درجہ اول فی کلو 190روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 135روپے
لیموں دیسی فی کلو 200روپے
بھنڈی  درجہ اول فی کلو  100روپے کلو 
مزیدخبریں