ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طالبان نے امریکی جہازوں کا کیا حشر کیا; دلچسپ مناظر سامنے آگئے

طالبان نے امریکی جہازوں کا کیا حشر کیا; دلچسپ مناظر سامنے آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکی فوج کے اںخلاء کے بعد افغانستان پر طالبان نے حکومت قائم کرلی ہے، امریکی فوج کا جنگی سازسامان کی بھی طالبان کے قبضہ میں ہے، سوشل میڈیا ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ امریکی جہازوں کو جھولے کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔ 

تفصیلات کےمطابق افغانستان پر مکمل قبضے کا خواب دیکھنے والی دنیا کی بڑی سپرپاور کے ارمانوں پر پانی پھر کیا اس کے ساتھ دیگر ممالک بھارت، اسرائیل کوبھی منہ کی کھانا پڑی،20 برس بعد امریکی فوج نے افغانستان سے جانے میں بہتری سمجھی اور اپنا بیشتر جنگی سامان چھوڑ کر واپس چلے گئے، امریکی فوج کے انخلاء کے بعد وہاں طالبان نے اپنی نئی حکومت قائم کی کیونکہ افغان صدر اشرف غنی بھی اپنے ساتھیوں سمیت روپوش ہوگیا ہے۔

امریکی فوج نے اسلحہ،ٹینک اور جنگی جہاروں سمیت دیگر جنگی سامان افغانستان میں چھوڑ چلی گئی جو بعد میں طالبان کے کام آرہا ہے،سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالبان امریکی ہیلی کاپٹر کو جھولا کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد  نئی حکومت کا اعلان کیاتھا جس میں اسلامی حکومت کے قائم مقام سربراہ محمداحسن اخوند اورمحمد احسن اخوند عبوری وزیر اعظم بنایا گیا۔

ملا عبد الغنی برادر نائب وزیر اعظم ہوں گے،اسد الدین حقانی عبوری وزیر داخلہ ہوں گے،محمد یعقوب مجاہد عبوری وزیر دفاع مقرر کیے گئے ہیں،مولوی عبد الحکیم عدالتی امور کو دیکھیں گے۔قاری دین محمد حنیف عبوری وزیر خزانہ ہوں گے،ملا امیر خان متقی قائم مقام وزیر خارجہ ہوں گے.

M .SAJID .KHAN

Content Writer