پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے سابق صدر نور خان بھابھہ انتقال کر گئے

12 Oct, 2024 | 07:56 PM

جنید صفدر :  تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سابق صدر نور خان بھابھہ انتقال کر گئے ۔ 

 نور خان بھابھہ کا کا نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے میلسی میں ہوگا ۔ 

یاد رہے کہ نور خان بھابھہ تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے پہلے صدر تھے، وہ سابق  رکن قومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں۔ پارٹی سے اختلافات کے باعث عرصہ سے سیاسی سرگرمیوں میں شامل نہیں ہوتے تھے۔ 

مزیدخبریں