آئی جی نے ایک ایس پی اور 32 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دیئے

12 Oct, 2024 | 06:18 PM

Ansa Awais

علی ساہی : آئی جی نے ایک ایس پی اور 32 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دیئے ،محمد شہزاد خان ڈی ایس پی لیگل سروس میٹر لاہور،مس امبر جہاں کو ڈی ایس پی لیگل تھری آپریشن لاہور لگا دیا گیا۔
 آئی جی پنجاب نےفخر بشیر راجہ کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن باغبانپورہ ، منصور الحسن کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کاہنہ ، کامران زمان خان کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن نولکھا ،فیاض حمید کو ڈی ایس پی آپریشن نولکھا،دانش آصف رانجھا کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم سٹی ڈویژن لاہور، قدیر احمد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم کینٹ ڈویژن ، محمد شہزاد خان ڈی ایس پی لیگل سروس میٹر لاہور، مس امبر جہاں ڈی ایس پی لیگل تھری آپریشن لاہور ، سردار ڈی ایس پی لیگل ٹریفک ہیڈ کوارٹر پنجاب لاہور،اورعمران حیدر کو ڈی ایس پی فنگر پرنٹ بیوراینڈ انویسٹی گیشن برانچ پنجاب لگا دیاگیا۔دیگر ڈی ایس پیز کو مختلف شہروں میں تعینات کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں