ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت کا مسلم لیگ ن اور جمعیت علماء اسلام کی حد تک یکطرفہ کارروائی کا فیصلہ

عدالت کا مسلم لیگ ن اور جمعیت علماء اسلام کی حد تک یکطرفہ کارروائی کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: ہائیکورٹ لاہورمخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمدکیلئے گزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری،جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری منیر احمد کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔

ہائیکورٹ لاہور نےدونوں جماعتوں کو نوٹس بھیجے لیکن ان کی جانب سے نمائندگی کے لئے کوئی پیش نہیں ہوا ، عدالت نے پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی اور سنی اتحاد کونسل کو دوبارہ نوٹس جاری کردیئے،درخواست گزار وکیل نے سیاسی جماعتوں کے پتے فراہم کردیئے۔
درخواست میں سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کی استدعا کی گئی،درخواست پر مزید سماعت 21 اکتوبر کو ہوگی۔