ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی کا ""حق دو عوام کو ""تحریک کے دوسرے مرحلے پر ضلعی گرینڈ اجتماع کا اعلان

جماعت اسلامی کا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی: جماعت اسلامی نے حق دو عوام کو تحریک کے دوسرے مرحلے کے تحت ایک ضلعی گرینڈ اجتماع بلانے کا فیصلہ کیا ہے،جو کل منصورہ میں منعقد ہوگا۔

اجتماع میں لاہور بھر کے زونل سطح پر ارکان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، اور یوسی کے کارکنان بھی اس میں شریک ہوں گے۔

اجلاس کے شرکا سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان خطاب کریں گے۔ جماعت اسلامی نے اجتماع کی تیاریوں اور انتظامات کے حوالے سے ڈیوٹیاں بھی تفویض کر دی ہیں۔