سکولوں میں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ نومبر،دسمبر میں منعقد کروانے کا فیصلہ

12 Oct, 2024 | 01:45 PM

Ansa Awais

جنید ریاض : سکولوں میں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ نومبر،دسمبر میں منعقد کروانے کا فیصلہ،ٹیسٹ دوسری،تیسری اور چوتھی جماعت کا لیا جائے گا۔
 سکولوں میں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ نومبر،دسمبر میں منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ٹیسٹ دوسری،تیسری اور چوتھی جماعت کا لیا جائے گا۔خراب نتائج پر متعلقہ ادارے کی ممبر شپ بھی منسوخ کی جاسکتی ہے۔پارٹنر سکولوں نے کیو اے ٹی دسمبر میں لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔دوسری جانب کیو اے ٹیسٹ کی تاریخ اور سلیبس کا حتمی فیصلہ 15 اکتوبر کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

مزیدخبریں