باٹا پور؛ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

12 Oct, 2024 | 01:02 PM

عابد چودھری : باٹا پور کے علاقے سے پولیس کو نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ 

نامعلوم شخص کی لاش راوی سیفن جلو سے لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاش نکال کر پولیس کے حوالے کر دی ۔ 

پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی ۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی وجہ کا تعین ہو گا ۔ 

مزیدخبریں