ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

ڈالر سستا، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے سستا ہوگیا. 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے کا ہوگیا.

 اوپن مارکیٹ میں یورو 297 روپے پر برقرار رہا۔ برطانوی پاؤنڈ 1 روپے اضافے سے 347 روپے، اماراتی درہم 1 روپے مہنگا ہوکر 76.20 روپے، سعودی ریال 50 پیسے اضافے سے 74 روپے 20 پیسے پر آگیا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر  93 پیسے سستا ہوکر 279  روپے سے بھی نیچے آگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.51  روپے سے گر 278.58 روپے پر بند ہوا۔ 
واضرہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 28.52 روپے سستا ہوچکا ہے ۔ 
ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی سے درآمدی لاگت میں کمی ہوگی، ڈالر سستا ہونے سے مہنگائی کی بڑھتی رفتار کم ہوجائے گی۔