سونے کی قیمت میں بڑی کمی

12 Oct, 2023 | 03:34 PM

اشرف خان: سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ 
عالمی منڈی سونا مہنگا ہونے کے باوجود ملک میں سونا 7800 روپے تک سستا ہوگیا۔ ملک بھر میں فی تولہ سونا 1 لاکھ 97 ہزار 200 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 6684 روپے کمی سے 1 لاکھ 69 ہزار 70 روپے کا ہوگیا۔ چاندی کی قیمت 2500 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔ 
عالمی منڈی میں سونا 13 ڈالر اضافے سے 1885 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔ 

مزیدخبریں