ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چونگی امرسدھو، بہنوئی کی سالی سے زیادتی

چونگی امرسدھو ،بہنوئی،زیادتی،سالی،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد) چونگی امرسدھو میں بہنوئی کی سالی سے مبینہ زیادتی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
کوٹ لکھپت کے علاقے چونگی امرسدھو میں ملزم فخرالدین کی جانب سے اپنی سالی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے، متاثرہ خاتون نے تھانہ کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج کرادیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ شوہر کام کے سلسلے میں باہر گیا تھا کہ اس دوران بہنوئی نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے جینڈر سیل کے حوالے کردیا ہے۔