ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال؛ معمولی تلخ کلامی پر پولیس اہلکار نے نوجوان کو قتل کردیا

Sahiwal BPR Police Cop Killed Youngster Publicly
کیپشن: Killed Youngster
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ساہیوال میں پاکپتن چوک پر معمولی لڑائی پر باوردی پولیس اہلکار نے لڑکے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق پولیس اہلکار اور مقتول اختر اپنی اپنی موٹرسائیکلوں پر آرہے تھے کہ راستہ نہ دینے پر تلخ کلامی ہوئی، قتل ہونے والا نوجوان ساہیوال شیراوالی گلی کا رہائشی بتایا جا رہا ہے، پولیس اہلکار اور مقتول اختر اپنی اپنی موٹرسائیکلوں پر آرہے تھے کہ راستہ نہ دینے پر تلخ کلامی ہوئی، پولیس اہلکار نے نوجوان کو روک کر تشدد کا نشانہ بنایا پھر تین گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

ایس ایچ او مدثر غفار کا کہناتھا کہ ابھی سی سی ٹی وی فوٹیج نکلوا رہے ہیں فوٹیج سے پولیس والے کی شناخت ہوگی،مقتول کے ورثاء نے لاش کو پاکپتن چوک میں رکھ کر احتجاج شروع کر دیا۔

 

M .SAJID .KHAN

Content Writer