ویب ڈیسک:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قانون نوازشریف کوپاکستان لائےگا یا مزید مجرموں کوبھگائے گا۔
شیخ رشید نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ ن لیگ کی خواہش کی تعیناتی نہ ہونے پراسکی پارٹنرشپ ٹوٹ سکتی ہے، نیب کی ترمیم سے چوروں کوکھلی چھٹی اورانصاف کوسزائےموت ہوگئی ہے۔موڈیز نے پانچ اوربنکوں کی ریٹنگ کم کردی، حالات خراب ہوئے توسیاست اورسیاست دان نرغےمیں آسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انتظار کریں کہ قانون نوازشریف کوپاکستان لائےگا یا مزید مجرموں کوبھگائے گا۔