شوہر نےبیوی کی انوکھی خواہش پوری کردی

12 Oct, 2021 | 05:26 PM

Malik Sultan Awan

ویب ڈیسک: عاشق اپنے معشوق کی خواہشات پوری کرنے کیلئے کیا کیا نہیں کرتا؟ اب اگر معشوق زندگی بھر کا ہمسفر بھی ہو، تو کچھ انوکھا کرنا تو بنتا ہے۔

ایسا ہی ایک شخص بوسنیا ہرزیگوینا سے تعلق رکھتا ہے۔ جس نے بیوی کو خوش کرنے کیلئے ’گھومنے والا گھر‘ تعمیر کر لیا ہے۔ 72 سالہ ووجن کیوسک کا کہنا ہے کہ اب اُن کی بیگم صاحبہ اپنے موڈ کے مطابق جہاں دل کرے گھر کا رخ موڑ سکتی ہیں۔ چاہےسورج کی جانب کھڑکیاں کرنی ہوں یا چھاؤں کی تلاش۔  گھر کو گھمانے کی آپشن ان کی بیگم کی کسی بھی خواہش کو ادھورا نہیں رہنے دے گی۔

مزیدخبریں