پنجاب حکومت کا 27اکتوبر کو قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا حکم

12 Oct, 2019 | 12:38 PM

Shazia Bashir

سٹی42: بھارتی افواج نے 27 اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کیا، پنجاب حکومت کا 27 اکتوبر کو قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا حکم۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کا 27اکتوبر کو قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا حکم،  ایوان وزیراعلیٰ سمیت تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

 ملک بھر میں 27 اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔

مزیدخبریں