ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی میں ٹرین کی ٹکر سے نگران صوبائی وزیر کا بھائی جاں بحق

کراچی میں ٹرین کی ٹکر سے نگران صوبائی وزیر کا بھائی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے سٹیل ٹاؤن تھانے کی حدود میں ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق متوفی محمد حسن مری گھگھرپھاٹک کے قریب ہینڈز فری لگا کر گھوم رہا تھا،متوفی محمد حسن مری نگران صوبائی وزیر خدا بخش مری کا بھائی ہے۔
نگران وزیر خدا بخش مری کے ترجمان کے مطابق متوفی کی نماز جنازہ پیر کی صبح 10 بجے گوٹھ قادر نگر ملیر میں ادا کی جائےگی،پولیس کے مطابق واقعے کی دیگر پہلوؤں سے بھی تحقیقات کر رہے ہیں۔