ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

Pensioners
کیپشن: Pensioners
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے پنشنرز کی کم از کم پنشن 6000 سے بڑھا کر 10ہزار کردی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے کم از کم پنشن 6000 سے بڑھا کر 10ہزار کردی، فیملی پنشن 4500 سے بڑھا کر 7500 روپے ہو گی۔وہ پنشنرز جن کی عمر 75 سال سے زیادہ ہے ان کی کم از کم پنشن 15000 روپے ہو گی۔