آئی جی پنجاب نے 36 پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا

12 Nov, 2018 | 09:43 PM

Shazia Bashir

علی ساہی: آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نےایس پی سی آئی اے لاہور سمیت 36 پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کردیے۔         

 تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے 36 پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کا نوٹفیکیشن جاری کرتے ہوئے توصیف حیدر کوایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان، کاشف اسلم کو ایس ایس پی آپریشنز ملتان، صفدر مہدی کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات کردیا گیا۔

غلام مصطفیٰ ایس پی سییشل برانچ شیخوپورہ، عثمان اعجاز باجوہ ایس پی سی آئی اے، افتخار احمد ایس ڈی پی او گوالمنڈی، ہمایوں افتخار کو ایس ڈی پی او صدر لودھراں تعینات کر دیا گیا۔

 محمد عظیم ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لودھراں، محمد جواد ایس ڈی پی او دنیا پور لودھراں، جان محمد، محمد سلیم، ریاض الحق، محمد خلیل ملک، حیدر حسین، ضیاء الدین احمد، اعجاز حسین، محمد عرفان الحق کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

اس کے علاوہ انعم فریال افضل کو ایس ڈی پی او سرور روڈ، محمد صفدر ایس ڈی پی او سٹی بہاولپور، رمیض احمد ایس ڈی پی او صدر ڈی جی خان، مرزا روحیل خان ایس ڈی پی او شجاع آباد ملتان، سعود خان کو ایس ڈی پی او کہوٹہ راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔

حنا نیک بخت ایس ڈی پی او رینالہ خورد اوکاڑہ، ضیاء الحق کوایس ڈی پی او قصور، فرحان خان ایس ڈی پی او وزیر آباد گوجرانوالہ، آصف رضا ایس ڈی پی او بورے والا، محمد اظہر ایس ڈی پی او خضرو اٹک، فریال فرید ایس ڈی پی او مری کو راولپنڈی تعینات کر دیا گیا، محمد شعیب ایس ڈی پی او صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ، سلیم شاہ ایس ڈی پی او میلسی وہاڑی، آمنہ بیگ ایس ڈی پی او سانگلہ، حنا منور ایس ڈی پی او سٹی سیالکوٹ شبیر احمد ایس ڈی پی او جہانیاں خانیوال، نعیم عباس ایس ڈی پی او مخدوم رشید ملتان، محمد شفیق ایس ڈی پی او چوہاسیدن شاہ چکوال، اشفاق حسین کاظمی ایس ڈی پی او ہیڈکوارٹر قصور اور روحیل صابری کو ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا۔

مزیدخبریں