آرمی چیف کےصاحبزادے کی شادی، عزیز واقارب کی شرکت

12 Nov, 2018 | 11:45 AM

M .SAJID .KHAN
Read more!

 (سٹی42) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کےصاحبزادے کی شادی معروف کاروباری شخصیت محمدصابرحمیدکی صاحبزادی  سے لاہور میں انجام پائی ، نکاح معروف دینی سکالرعلامہ ثاقب رضامصطفائی نےپڑھایا۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کےصاحبزادے کی شادی معروف کاروباری شخصیت محمدصابرحمیدکی صاحبزادی  سے لاہور میں انجام پائی،   شادی  کے موقع پر دولہا اور دلہن کے عزیز واقارب  اور پرمعروف کاروباری شخصیات نے شرکت کی،  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کا نکاح معروف مذہبی سکالر علامہ ثاقب رضامصطفائی نے پڑھایا۔

 نکاح کے بعد علامہ ثاقب رضامصطفائی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے  کے لئے نیک تمناؤں اورسلامتی  کے لئے بھی دعا فرمائی۔


مزیدخبریں