اویس کیانی: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں احتجاج کے معاملے پر کل پیر کے روز اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا ۔
اجلاس میں آزاد کشمیر وزیراعظم شہباز شریف اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز شرکت کریں گے۔ وفاقی وزیر کشمیر امور امیر مقام ،وزیر توانائی ،وزیر فوڈ سیکیورٹی بھی شرکت کریں گے ۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔