دوسرا ٹی ٹونٹی: پاکستان نے ائر لینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا

12 May, 2024 | 07:35 PM

سٹی42: پاکستان  اور آئر لینڈ کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ڈبلن میں کھیلا جانے والے میچ میں پاکستان نے آئر لینڈ  سے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی ہے۔

 آئر لینڈ کو  تین میچوں کی سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل ہے ۔ 

شاداب آؤٹ عامر اِن

آج گرین شرٹس  ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،  آل راؤنڈر سپنر شاداب خان کی جگہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کو شامل کیا ہے۔

مزیدخبریں