لاہور: کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق

12 May, 2024 | 05:37 PM

سٹی42 : لاہور کے علاقہ گجر پورہ میں جمہ بازار کے قریب ایک شخص کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو1122کے مطابق مذکورہ شخص گھریلو وائرنگ کر رہا تھا جس دوران اس کو کرنٹ لگا اور جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق کی شناخت ارسلان مشتاق عمر 30 سال معلوم ہوئی ہے۔

ریسکیو کی جانب سے جاں بحق شخص کی لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں