سٹی42: گوشت کی سرکاری قیمت میں 22 روپے کی مزید کمی کردی گئی جس کے بعد برائلر مرغی کا ریٹ 455 روپے فی کلو ہوگیا۔
مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 302 روپے مقرر کیا گیا ، زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ 314روپے فی کلو جاری جبکہ فارمی انڈے 1 روپے فی درجن مہنگے ہوگئے جس کے بعد فی درجن قیمت 257روپے مقرر کردی گئی۔انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7590 روپے جاری۔
گوشت 22 روپے مزید سستا !
12 May, 2024 | 12:55 PM