پچاس سالہ شخص نے پل سے کود کر خودکشی کر لی

12 May, 2023 | 09:13 PM

Imran Fayyaz

(عابد چوہدری)ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب پچاس سالہ شخص نے پل سے کود کر خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب پچاس سالہ شخص نے برج سے کود کر خودکشی کر لی،پچاس سالہ شہباز نے لاہور برج سے کود کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ریسکیو نے لاش پولیس کے حوالے کر دی۔پولیس نے خودکشی کرنے والے شخص کی لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کر دیں۔

مزیدخبریں