سرکاری و نجی سکولز کل سے کھلیں گے، نوٹیفیکیشن جاری

12 May, 2023 | 08:47 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: سرکاری و نجی سکولز کل سے کھلیں گے، نوٹفیکیشن جاری کردیا گیا۔

سی ای او ایجوکیشن لاہور پرویز اختر کا کہنا ہے کہ سکول اپنے سابقہ اوقات کار کے مطابق لگیں گے، بچوں کا مزید تعلیمی نقصان نہیں ہونا چاہیے۔

پرویز اختر خان نے تمام سکول سربراہان کو تعلیمی ادارے نوٹفیکیشن کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی۔

مزیدخبریں