ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان نے بنی گالہ کے بجائے لاہور جانے کا فیصلہ کر لیا

Imran khan,Bani gala,City42
کیپشن: Imran khan,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی  اسلام آباد ہائیکورٹ سے  حفاظتی ضمانت کے بعد  پی ٹی آئی نے عمران خان کو بنی گالہ رہائش اختیار کرنے کا مشورہ دیا تھا اور اس کیلئے اقدامات بھی شروع کر دیئے گئے تھے، لیکن اب عمرا ن خان نے واپس لاہور جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سے زمان پارک لاہور جائیں گے، اسلام آباد سے لاہور تک کارکنان اور سپورٹرز چیئرمین عمران خان کے ہمراہ ہوں گے، زمان پارک میں بھی لاہور کے کارکنان اور سپورٹرز اپنے لیڈر سے اظہار یکجہتی کے لیے موجود ہوں گے۔