ڈالر کی قیمت میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم، سعودی ریال بھی سستے

12 May, 2023 | 06:01 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 روپے سستاہوکر 289 روپے تک گرگیا ۔

تفصیلات کےمطابق، برطانوی پاونڈ 12 روپے سے گر کر 363روپے کا ہوگیا، امارتی درہم سستا ہوکر 81.30روپے تک گرگیا ، سعودی ریال سعودی ریال 2.05 روپے سستاہوکر 78.75 روپے تک گرگیا۔

 اوپن مارکیٹ میں یورو  3 روپے سستاہوکر 320 روپے کا ہوگیا۔

مزیدخبریں