سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

12 May, 2023 | 05:51 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 30 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 5573 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 97 ہزار 874 روپے ہے.

مزیدخبریں