عدالت نے آفتاب اقبال کی نظر بندی کا حکم معطل کردیا

12 May, 2023 | 03:54 PM

ملک اشرف : ہائیکورٹ نے سینئر صحافی آفتاب اقبال کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی ۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور عدالت پیش ہوئے ۔سینئر صحافی آفتاب اقبال کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے آفتاب اقبال کی نظر بندی کا حکم معطل کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے میاں جنید اقبال کی درخواست پر سماعت کی ۔ 
 

مزیدخبریں