ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو 17 مئی تک کسی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ حکم جمعہہ کے روز عمران خان کی درخواست کی ہنگامی سماعت کر کے شام پونے چار بجے سنایا۔
عمران خان کو کسی مقدمہ میں 17 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
12 May, 2023 | 03:52 PM