ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ: عاطف اسلم کا نام کس گلوکارہ کے ساتھ جوڑا جانے لگا? 

12 May, 2022 | 05:03 PM

 ویب ڈیسک : پاکستان کے مشہور و معروف گلوکار عاطف اسلم ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔ 

  رپورٹ کے مطابق اس وقت سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عاطف اسلم ٹاپ ٹرینڈ بن گئے، سوشل میڈیا پر صارفین اور پرستاروں کی جانب سے  عاطف اسلم کے ساتھ پاکستان کی اُبھرتی ہوئی گلوکارہ شائے گل کا نام لیا جارہا ہے۔

مزیدخبریں