ہر سال اپنی اکیسویں سالگرہ منانے والی ڈرامہ کوئین میرا اکیالیس کی ہوگئی

12 May, 2018 | 06:41 PM

رانا جبران

 زین مدنی: ادکارہ میرا 41 برس کی ہوگئی ہے،  ادکارہ نے اپنے فیملی ممبرز کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی۔

سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق لولی وڈ انڈسٹری کی سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کی آج اکیالسویں سالگرہ ہے۔ ان کے فیس بک اور وکی پیڈیا کے مطابق بھی میرا اکیالیس سال کی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کے لیگل نوٹس کا جواب دیدیا

میرا نے اپنی فیملی کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا ہے۔ میرا نے لولی وڈ سمیت بولی وڈ میں اپنی دھاک بٹھائی اور ہمیشہ نت نئے انداز سے خبروں کی شہ سرخیوں میں رہی۔

مزیدخبریں