بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف شکنجہ تیار

12 May, 2018 | 11:15 AM

Read more!

(عرفان ملک) ایف آئی اے نے بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا۔ سائبر کرائم ونگ میں جینڈر بیس وائیلنس سیل تشکیل دے دیا گیا۔

 ایف آئی اے کے ریکارڈ کے مطابق بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس کی روک تھام کے لئے جینڈر بیس وائلینس سیل تشکیل دیا گیا ہے جس میں سائبر کرائم ونگ کے افسران کو ٹیم کو شامل کیا گیا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹرعثمان کا کہنا ہے کہ ماں باپ کو ایسے واقعات کو چھپانے کی بجائے ملزموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کی ضرورت ہے ۔

مزیدخبریں