ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نہم کا داخلہ بھجوانے سے محروم طلباء کیلئے اچھی خبر

نہم کا داخلہ بھجوانے سے محروم طلباء کیلئے اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:بروقت رجسٹریشن نہ کروانے والے امیدوار کو ایک اور موقع مل گیا۔
نہم جماعت کے سالانہ امتحان کا آغاز 25 مارچ سے ہونا ہے، بورڈ کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں کو داخلہ بھجوانے کیلئے مراسلہ جاری کیا گیا۔
اب نہم کا امتحان دینے کے خواہشمند امیدوار 14 مارچ تک داخلہ بھجوا سکیں گے۔