پولیس نے اشتہاری پکڑ لیا، دو منشات فروشوں سے ڈھائی کلو چرس برآمد کر لی

12 Mar, 2024 | 09:42 PM

اسرار خان: لاہور میں وحدت کالونی پولیس نے ایک اشتہاری مجرم، 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے۔ 

 اشتہاری ملزم یعقوب ڈکیتی کے مقدمہ میں تھانہ صدر سمندری فیصل آباد پولیس کو مطلوب ہے۔

گرفتار منشیات فروشوں میں آصف لودھی اور مدنی یونس شامل ہیں۔ 

ملزموں سے 2 کلو 620 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔ 

مزیدخبریں