عثمان خان : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان عمرہ کی آدائیگی کیلئے سعودیہ عرب پہنچ گئے ۔
مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر جماعتی زمہ داران نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا۔ مولانا فضل الرحمان آج روضہ رسول صہ پر حاضری دیں گے، مولانا فضل الرحمان مدینہ منورہ میں تین دن قیام کے بعد عمرہ کی آدائیگی کیلئے مکہ مکرمہ جائیں گے۔
مولانا فضل الرحمان سات سے زائد دن کا قیام سعودیہ عرب میں کریں گے۔