(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی تعینات کردیا۔
بطور معاون طارق فاطمی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ طارق فاطمی کو فی الحال کوئی قلمدان نہیں دیا گیا جبکہ اُنہیں معاون خصوصی خارجہ امور کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے۔
12 Mar, 2024 | 03:29 PM