ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ، نیا بل منظور

 ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ، نیا بل منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی سینیٹ نے متنازع پنشن اصلاحات کے بل کی منظوری دے دی۔

خبر ایجنسی کے مطابق پینشن اصلاحات بل کے مطابق ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ ہوگا، اب   ملازمین 62 سال کے بجائے 64 سال کی عمر میں ریٹائرڈ ہوں گے۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-03-12/320934_4498368_updates.jpg

خیال رہےکہ فرانس بھر میں پنشن اصلاحات کے خلاف حال ہی میں لاکھوں افراد نے احتجاج کیا تھا۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ریٹائرمنٹ کی عمرمیں اضافےکے بجائے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔